Add your own group in this site.



꧂{𒆜𝕱𝖎𝖌𝖍𝖙𝓕𝓞𝓡.Y&#x
????بسم الله الرحمن الرحيم???? اسلام وعلیکم کیسے ہیں سب دوست اس گروپ کو شعرو شاعری کرنے کے لیئے بنایا گیا ہےاس لئیے اس میں شاعری سنڈ کرتے رہا کریں گروپ رولز Allowed معلوماتی ویڈیوز پوزیٹو پوسٹس اسلامی شاعری عشق مجازی اور عشق ِ حقیقی کے مطابق شاعری سٹیٹس ویڈیوز اسلامی ویڈیوز اداس شاعری اسلامی تصویریں شاعری کی ویڈیوز ✓ Not Allowed غلط تصویریں غلط ویڈیوز X پروموشن پوسٹس کسی چیز کی بھی لنک X وائس میسجز X اور نہ ہی کوئی ایسی مذہبی اور سیاسی جس سے کسی کی دل آزاری ہو گروپ کال کی اجازت بلکل بھی نہیں ہے X توجہ فرمائیں اس گروپ میں کی جانے والی شعر و شاعری پرپوسٹس پر ریکٹ لازمی کیا کریں تاکہ آپ کی موجودگی کا پتا چلتا رہے نوٹ کوئی بھی گروپ کا ممبر دوسرے ممبروں کے پرسنل میں میسج نہ کرے جب تک وہ خود اجازت نہ دے اگر کوئی کرے گا تو اس کو گروپ سے نکال دیا جائے گا اور آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ اس گروپ کی لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اس گروپ میں شامل کریں شکریہ

Click Here to Access this Group

Group Details
Views : 53
Clicks : 20
Categories : Friendship
Click Here to Access this Group

More Groups in Friendship