꧂{𒆜𝕱𝖎𝖌𝖍𝖙𝓕𝓞𝓡.Y ????بسم الله الرحمن الرحيم????
اسلام وعلیکم
کیسے ہیں سب دوست
اس گروپ کو شعرو شاعری کرنے کے لیئے بنایا گیا
ہےاس لئیے اس میں شاعری سنڈ کرتے رہا کریں
گروپ رولز
Allowed
معلوماتی ویڈیوز
پوزیٹو پوسٹس
اسلامی شاعری
عشق مجازی اور عشق ِ حقیقی کے مطابق شاعری
سٹیٹس ویڈیوز
اسلامی ویڈیوز
اداس شاعری
اسلامی تصویریں
شاعری کی ویڈیوز ✓
Not Allowed
غلط تصویریں
غلط ویڈیوز X
پروموشن پوسٹس
کسی چیز کی بھی لنک X
وائس میسجز X
اور نہ ہی کوئی ایسی مذہبی اور سیاسی جس سے کسی کی دل آزاری ہو
گروپ کال کی اجازت بلکل بھی نہیں ہے X
توجہ فرمائیں اس گروپ میں کی جانے والی شعر و شاعری پرپوسٹس پر ریکٹ لازمی کیا کریں تاکہ آپ کی موجودگی کا پتا چلتا رہے
نوٹ
کوئی بھی گروپ کا ممبر دوسرے ممبروں کے پرسنل میں میسج نہ کرے جب تک وہ خود اجازت نہ دے اگر کوئی کرے گا تو اس کو گروپ سے نکال دیا جائے گا
اور
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ اس گروپ کی لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اس گروپ میں شامل کریں شکریہ